پشاور: فائرنگ سے خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

Dec 26, 2022 | 11:50:AM
پشاور: فائرنگ سے خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کاٹلنگ کے علاقے بابوزئی میں فائرنگ سے خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم اور ایمبولینس جائے حادثہ پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیے: رشتے سے انکار پر لڑکی کی ماں زیادتی کے بعد قتل

ریسکیو ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو ٹی ڈی ایچ کاٹلنگ منتقل کر دیا اور ضروری کارروائی کی جا رہی ہے۔

پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔