حبابخاری کی گلابی ساڑھی میں تصویر وائرل

Dec 26, 2021 | 20:09:PM
خوبرو اداکارہ حبا بخاری، گلابی، ساڑھی، تصویر وائرل
کیپشن: اداکارہ حبا بخاری، تقریب میں شریک ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)خوبرواداکارہ حبابخاری کی گلابی اورسنہری کڑھائی کی ساڑھی میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری کا نام کسی تعریف کا محتاج نہیں، مقبول ڈرامہ' دیوانگی'نے ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ کیا، اداکارہ کی ایک نئی تصاویر وائرل ہوئی جو مداحوں کا بھاگئی، صارفین کی جانب سے محبت بھرے کمنٹس کئے جارہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Hiba Qadir (@ihibaqadir)

یہ بھی پڑھیں: علیزے شاہ کی پرانی ڈانس ویڈیو پھر وائرل۔لباس کی وجہ سے پھر خبروں کی زینت بن گئیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا بخاری کی جنہوں نے اپنے کیریئر کے آغاز سے کامیابیاں سمیٹیں اور جلد انڈسڑی میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے کئی سیریلز میں کام کیا، ان کے چاہنے والوں بھی حبا بخاری کی اداکاری کے معترف ہیں،اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں لکھا' تم آئے تو آیا مجھے یاد گلی میں آج چاند نکلا'۔

View this post on Instagram

A post shared by Hiba Qadir (@ihibaqadir)


وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حبا مسکراتے کسی شادی کی تقریب میں جانے کےلئے کھڑی ہیں، خوبصورت گلابی اور سنہری کڑھائی کی ساڑھی پہنی ہوئی ہے جبکہ گلے میں بھی لباس سے میچ کرتا ہار پہنا ہوا ہے جس سے وہ اور بھی حسین لگ رہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Hiba Qadir (@ihibaqadir)

یہ بھی پڑھیں: اومی کرون کا خطرہ۔۔۔آسٹریلوی کرکٹ بورڈکا دورہ پاکستان سے متعلق اہم بیان