کوہ پیما عباس ظفر اورسپینش کوہ پیما مارکو مندی نے سپانٹک چوٹی سر کرلی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ممتاز شگری)پاکستانی کوہ پیمائوں عباس ظفر اور مارکو مندی نے نئی تاریخ رقم کرلی،نوجوان کوہ پیما عباس ظفر المعروف ماز اسکو، اور سپنش کوہ پیما مارکو مندی نے اسپانٹک چوٹی سر کرلی۔
7027 میٹر بلند اسپانٹک چوٹی پر پاکستانی پرچم لہرا دیا، دونوں کوہ پیماؤں کو مہم کے دوران سخت موسمی حالات کا سامنا رہا۔
سخت موسم کے باوجود چوٹی سر کر کے مہم جوئی کی دنیا میں ایک نئی مثال قائم کی۔
یہ بھی پڑھیں :18 سال سے کم عمر بچوں کا ’’جووینائل شناختی کارڈ‘‘ بنوانے کا آسان طریقہ