پی پی رہنما خورشید شاہ کی طبعیت ناساز، سکھر سے کراچی کےہسپتال منتقل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عاجز جمالی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی طبعیت ناساز ہے جس پر انہیں کراچی کے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
خورشید شاہ کو نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیوویسکولر ڈیزیز (این آئی سی وی ڈی) سکھر سے کراچی منتقل کیا گیا،خورشید شاہ کو وزیر اعلیٰ کے خصوصی جہاز پر کراچی روانہ کیا گیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز خورشید شاہ کی طبیعت ناساز ہوئی تھی جس کے بعد انہیں این آئی سی وی ڈی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان نےمیرے استعفے کی منظوری نہیں دی: سلمان اکرم راجہ