واشنگٹن میں فائرنگ؛واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

Apr 26, 2026 | 11:23:AM
 واشنگٹن میں فائرنگ؛واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)واشنگٹن میں فائرنگ کےواقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
ایف بی آئی حکام کے مطابق حملہ آورنے سیکرٹ سروس کے اہلکارپرفائرنگ کرتے ہوئے سکیورٹی حصارتوڑنے کی کوشش کی۔


ایف بی آئی حکام کے مطابق ملزم کوفوری طورپرگرفتارکرلیاگیا، حملہ آورکی شناخت 31سال کے کول ٹامس کے نام سے ہوئی ہے جوکیلیفورنیاکے علاقے ٹورنیس کارہائشی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پرچی آنے کے بعد فائرنگ،وائٹ ہاؤس تقریب میں کیا ہوا؟
ملزم کوکل عدالت میں پیش کیاجائے گا۔