کرنٹ لگنے سے 3بھینسیں مرنے پرتنگوانی کی عدالت کا انوکھا فیصلہ۔۔۔۔۔۔

Sep 25, 2021 | 15:55:PM
کرنٹ لگنے سے بھینسیں جاں بحق
کیپشن: تنگوانی کی عدالت کا انوکھا فیصلہ۔۔۔۔۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  3ماہ قبل بجلی کے گرے ہوئے تاروں سے الجھ کر تین بھینسوں کے مرنے پر عدالت نے اپنا فیصلہ سنا دیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق تنگوانی کی عدالت نے زمین پر گرے ہوئے تاروں میں الجھ کر  بھینسوں کے مرنے پر انوکھا فیصلہ سنا دیا،انہوں نے  ایس ڈی او  لائن سپرنٹیڈنٹ اور لائن مین کو دو سال تک پانچ وقت نماز پڑھنے 40 درخت لگانے ہر جمعہ کو دو مساجد کی صفائی اور ہرماہ دس حدیث یاد کرنے کا حکم  دیا گیا۔

واضح رہے کہ تنگوانی کے جوڈیشل مجسٹریٹ منورعلی پیرزادوں نے فیصلہ سنا دیا ، عدالت میں ہر ماہ میں سزایافتہ عملداروں کی رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا بھی حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں:    اداکارہ نادیہ خان کو آئی ٹی ایکسپرٹ نے 60لاکھ کا چونا لگا دیا