مسلسل کمی کے بعدسوناپھرمہنگا،فی تولہ قیمت کیاہوگئی؟

Oct 25, 2025 | 13:53:PM
 مسلسل کمی کے بعدسوناپھرمہنگا،فی تولہ قیمت کیاہوگئی؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد پھر اضافہ ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر مہنگاہوکر 4113 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیاہے۔
مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 1800 روپے مہنگاہوکر 4 لاکھ 33 ہزار 662 روپے جبکہ دس گرام سونا 1543 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 71 ہزار 795 روپے کا ہوگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:جماعت نہم کے طلبہ کیلئے اچھی خبر،سمارٹ سلیبس جاری کردیاگیا
دوسری طرف ایک تولہ چاندی 57 روپے اضافے کے بعد 5124 روپے پر پہنچ گئی ہے