کرم میں دھماکے میں 3 بچے جاں بحق، 4 زخمی

Nov 25, 2023 | 18:24:PM
کرم میں دھماکے میں 3 بچے جاں بحق، 4 زخمی
کیپشن: دھماکا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محسن شیرازی)ضلع کرم کے علاقے میں دھماکے میں 3 بچے جاں بحق 4 زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق ضلع کرم کے علاقے لوئر کرم صدہ بازار کے قریب متخوزہ گاؤں میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق جبکہ4 بچے زخمی ہو گئے،زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال صدہ پہنچا دیا گیا،دھماکا کھیتوں میں پڑے ہوئے مارٹر گولہ کے پھٹنے سے ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سالگرہ کیوں نہیں منائی، ناراض بیوی نے مکے سے شوہر مار دیا