خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف اور توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کیلئےمقرر

Nov 25, 2023 | 11:58:AM
خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف اور توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کیلئےمقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو نظر بند کرنے کیخلاف اور توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں۔

 لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب امین سمیت دیگر کی درخواستوں پر 27 نومبر کو سماعت کریں گے۔

خیال رہے کہ خدیجہ شاہ کی نظر بندی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا، خدیجہ شاہ نے پولیس افسروں کیخلاف بھی توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔
 یہ بھی پڑھیں: مریم اورنگزیب بڑی مشکل میں پھنس گئیں