سری نگر سے پروازوں کو پاکستانی حدود سے گزرنے دیا جائے، بھارت کی پاکستان کو درخواست

Nov 25, 2021 | 14:47:PM
بھارت،سری نگر،فضاءی حدود
کیپشن: سری نگر اءیرپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بھارت نے سری نگر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائیں استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے پاکستان حکومت کو فضائی حدود استعمال کرنے کے لیے باضابطہ درخواست کر ڈالی ۔سری نگر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کو پاکستانی حدود سے گزرنے دیا جائے، بھارت کی پاکستان کو درخواست ۔

یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیشی ہائی کمشنر نے پاکستان کو دو لخت کرنے کی سازش کا پردہ خود ہی چاک کردیا

زرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے پروازوں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی لگا رکھی ہے۔پاکستان حدود استعمال کرنے کے معاملے پر حکومت نے متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی۔متعلقہ ایجنسیوں کی جانب سے بھی بھارت کی درخواست کے حوالے سے رپورٹ سول ایوی ایشن کو بھجوادی گءی ۔رپورٹ کی روشنی میں حکومت پاکستان بھارت کی درخواست پر فیصلہ کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی صدر نےابھینندن کو ویر چکرا سے نوا ز دیا