ڈالر کی قیمت مزید گر گئی۔کتنا سستا ہوا؟

Nov 25, 2021 | 13:21:PM
ڈالر کتنا سستا ہوا، جانئیے
کیپشن: ڈالر کتنا سستا ہوا، جانئیے، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک میں آج ڈالر 175.04 روپے سے شروع ہوا تھا  آغاز کے کچھ دیر بعد ہی ڈالر کی قیمت 14 پیسے کم ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 6پیسے کمی ہوئی ہے،فاریکس ڈیلرز کے مطابق  6 پیسے کمی کے بعد ڈالر 174 روپے 98 کا ہو گیا ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ صبح ڈالر 175 روپے 04پیسے سے شروع ہوا تھا ،انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 6 پیسے کم ہوکر 174 روپے 98 پیسے ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوکر 178 روپے ہے۔
 یہ بھی پڑھیں:      آن لائن اشٹام پیپرسسٹم شروع