آن لائن اشٹام پیپرسسٹم شروع 

Nov 25, 2021 | 13:06:PM
 آن لائن اشٹام پیپرسسٹم شروع 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)حکومت نے آن لائن اشٹام پیپرسسٹم شروع کردیا شناختی کارڈ دینے پراشٹام فروش کمپیوٹرپراندراج کرےگا۔

  حکومت نے آن لائن اشٹام پیپرسسٹم شروع کردیا ۔اشٹام فروش شناختی کارڈ دینے پر کمپیوٹر میں اندراج کرےگا۔ اشٹام فروش سفید کاغذ پرکمپیوٹرسےاندراج کےبعد  اشٹام جاری کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں:طیارے کی انٹارکٹیکا کے برفیلے رن وے پر لینڈ نگ

ماتحت عدالتوں  میں  اشٹام فروشوں نےآن لائن کام شروع کردیا ۔عدالتوں سے 100اور200روپےکےاشٹام لئےجاسکتے ہیں جبکہ  500سےزائد کے اشٹام بینک سے حاصل کیے سکیں گے۔ آن لائن اشٹام پیپرنکلنےسےجعلی سازی کاخاتمہ ہوگا ۔

یہ بھی پڑھیں:طالبہ کی مبینہ خودکشی ۔۔کالج انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار، مقدمہ درج نہ ہو سکا