طیارے کی انٹارکٹیکا کے برفیلے رن وے پر لینڈ نگ

Nov 25, 2021 | 11:56:AM
طیارے نے انٹارٹیکا پر لینڈنگ کرکے تاریخ رقم کردی
کیپشن: برفیلے رن وے پر لینڈنگ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی کثیر القومی کمپنی ایئربس کے طیارے A340 نے دنیا کے ساتویں براعظم انٹارکٹیکا کے برفیلے رن وے پر لینڈنگ کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔

 تفصیلات کے مطابق پرتگال کی ائیر لائن ہائی فلائی کی پرواز نے 2 نومبر کی صبح جنوبی افریقا کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن سے اڑان بھری۔

یہ بھی پڑھیں:دھند، متعدد پروازیں تاخیر کا شکار،مسافر پریشان

یہ پرواز 5 گھنٹوں میں 2500 ناٹیکل میل کا سفر طے کر کے انٹارکٹیکا پہنچی اور برفیلے رن وے پر لینڈنگ کرکے نیا ریکارڈ بنا دیا۔

یہ بھی پڑھیں: اصل شوہر نہ سہی ڈمی ہی سہی