اداکار انیل کپور کی لاک ڈاؤن کے درمیان کیا مصروفیات ہیں۔۔ ؟

May 25, 2021 | 10:01:AM
اداکار انیل کپور کی لاک ڈاؤن کے درمیان کیا مصروفیات ہیں۔۔ ؟
کیپشن: بھارتی اداکار انیل کپور (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار انیل کپور لاک ڈاؤن کے درمیان اپنے آپ کو مصروف رکھنے کیلئے کیا کرتے ہیں ، اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے ورک آؤٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے اداکار انیل کپور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتے ہیں اور اکثر اپنی متعدد تصاویر اور ویڈیوز شائقین کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔ بھارت میں کورونا وبا کےبدترین پھیلاؤ کے دوران لگائے کے لاک ڈاؤن میں انیل کپور نے سوشل میڈیا پر اپنے ورک آؤٹ کی فوٹو شیئر کی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by anilskapoor (@anilskapoor)

اس فوٹو میں  انیل کپور نے اورنج رنگ کی ٹی شرٹ پہن رکھی ہے، اس تصویر میں  انیل کپور اپنے جسم کو بھی لہرا رہے ہیں۔انیل کپور نے فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’لاک ڈاؤن ضروری ہے لیکن اس میں ہمیں کیا کرنا ہے وہ آپشنل ہے‘‘۔

یہ بھی پڑھیں:  میڈ  ان پاکستان۔۔۔کورونا ویکسین ’پاک ویک‘ کا ٹیسٹ کامیاب