متحدہ اپوزیشن کا پارلیمانی اجلاس آج طلب 

Mar 25, 2022 | 00:58:AM
متحدہ اپوزیشن، پارلیمانی اجلاس، طلب،
کیپشن: اپوزیشن رہنمائوں کی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)متحدہ اپوزیشن کا پارلیمانی اجلاس طلب کرلیاگیا،اپوزیشن ارکان اسمبلی کااجلاس صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔
اجلاس میں قومی اسمبلی جلاس بارے حکمت عملی مرتب کی جائے گی ،اس کے علاوہ اجلاس میں حکومت اور سپیکر کیخلاف ممکنہ احتجاج بارے مشاورت بھی ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل