پاکستانی گلوکارہ شائے گِل کا ترک گلوکار  کے ساتھ نیا گانا ریلیز

Jun 25, 2023 | 12:51:PM
معروف میوزک پلیٹ فارم کوک سٹوڈیو گلوبل کے سیزن 2 کیلئے پاکستانی گلوکارہ شائے گِل اور ترک گلوکار ایودیکی صات نے مل کر ایک گانا گایا ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) معروف میوزک پلیٹ فارم کوک سٹوڈیو گلوبل کے سیزن 2 کیلئے پاکستانی گلوکارہ شائے گِل اور ترک گلوکار ایودیکی صات نے مل کر ایک گانا گایا ہے۔

پاکستانی اور ترکی کے فنکار دنیا بھر کے ان 19 گلوکاروں کے گروپ کا حصہ ہیں جو مل کر کوک سٹوڈیو گلوبل کیلئے موسیقی تخلیق کررہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by S H A E (@shaegilll)

یاد رہے کہ ترک گلوکار کو 2020 سے عالمی شہرت حاصل ہوئی اور وہ اب تک صرف سپاٹی فائے پلیٹ فارم پر 120 ملین سٹریم حاصل کرچکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ یمنیٰ زیدی آسکر ایوارڈ جیت سکتی ہیں، نادیہ جمیل

View this post on Instagram

A post shared by WOKE (@woke_bycapital)

واضح رہے کہ شائے گِل پاکستان کی ابھرتی ہوئی گلوکارہ ہیں اور کوک سٹوڈیو کے گانے ’پسوڑی‘ سے انہیں دنیا بھر میں مشہوری ملی۔

پاکستانی گلوکارہ کو سپاٹی فائے میں  ملک کی سب سے زیادہ سٹریم کی جانے والی فنکارہ کا اعزاز حاصل ہے اور ان کے گانے کو یوٹیوب پر 600 ملین کے قریب ویوز مل چکے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by S H A E (@shaegilll)

View this post on Instagram

A post shared by Evdeki Saat (@evdekisaat)