جوہر ٹاؤن بم دھماکہ، ڈرائیور کار کو چھوڑ کر کہاں گیا..؟ سراغ لگا لیا گیا

Jun 25, 2021 | 12:49:PM
جوہر ٹاؤن بم دھماکہ، ڈرائیور کار کو چھوڑ کر کہاں گیا..؟ سراغ لگا لیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جوہر ٹاؤن بم دھماکے میں استعمال ہونے والی کار کو ڈرائیور چھوڑ کر کہاں گیا ؟۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سراغ لگا لیا ۔

تفصیلات کے مطابق  گاڑی کے ڈرائیور نے گاڑی پارک کرنے کے بعد چوک یتیم خانے کا رخ کیا۔ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ ڈرائیور نے پشاور جانیوالی بس سےسفر کا آغاز کیا۔دہشتگرد کی پہچان کیلئےموٹر وے پولیس کی مدد حاصل کر لی گئی ہے۔قانون نافذ کرنیوالےاداروں نے بس اڈوں کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے اور اڈوں سے کیمروں اور ٹکٹس کا ریکارڈ اکٹھا کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ موٹر وے سےبسوں میں کی جانیوالی ریکارڈنگ بھی قبضے میں لے لی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا سے مزید 44 افراد کا انتقال،1052 نئے کیسز  رپورٹ