کراچی میں رواں سال خناق سے 13 بچے جان کی بازی ہار گئے

Jul 25, 2026 | 22:38:PM
کراچی میں رواں سال خناق سے 13 بچے جان کی بازی ہار گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )کراچی میں رواں سال خناق سے 13 بچے جان کی بازی ہار گئے ۔ شہر میں خناق کے 30 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔

ملک بھر میں خناق کے 308 کیس رپورٹ ہوئے۔ سب سے زیادہ تعداد سندھ میں 113 رہی۔ خیبر پختونخوا میں 87، بلوچستان میں 64 کیسز سامنے آئے۔

اسی طرح پنجاب میں 35، اسلام آباد میں 7 اور گلگت بلتستان میں خناق کے 2 کیس رپورٹ ہوئے۔
 
 
 یہ بھی پڑھیں :آئل ٹینکرز کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کا 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم کام کرگیا