کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج کامیاب، بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے استعفیٰ دیدیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )بھارتی نوجوانوں کی پارٹی کاکروچ جنتا پارٹی کا پیپر لیک کے معاملے پر تقریباً دو ماہ سے جاری احتجاج رنگ لے آیا اور وزیر تعلیم دھرمیندر پرادھان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
بھارتی میڈیا کی جانب سے وزیر تعلیم دھرمیندر پرادھان کے استعفے کی تصدیق کی گئی ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دھرمیندر پرادھان کا استعفیٰ قبول بھی کرلیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:زندگی بچانے والی ادویات سے متعلق اہم اعلان
اس حوالے سے کاکروچ جنتا پارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے اگر وزیر تعلیم دھرمیندر پرادھان نے استعفیٰ دے دیا ہے تو یہ بہت اچھی بات ہے تاہم اس حوالے سے تاحال حکومت کے ساتھ کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے۔