پاکستانی ٹیم دورہ امریکہ و ویسٹ انڈیز براستہ دبئی لاڈرہل روانہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وسیم احمد)پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ امریکہ و ویسٹ انڈیز براستہ دبئی لاڈرہل کے لیے روانہ ہوگئی۔
قومی سکواڈ کے پہلے گروپ میں سلمان علی آغا، صائم ایوب , فخر زمان ، محمد نواز ، ابرار احمد، خوشدل شاہ اور فہیم اشرف ، کوچز اور سپورٹ سٹاف شامل ہیں۔
احمد دانیال ، سلمان مرزا اور عباس آفریدی ڈھاکہ سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں، قومی سکواڈ کا دوسرا دستہ کل شام کو ڈھاکہ سے لاڈرہل کے لیے روانہ ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں :برصغیر میں بائیں جانب ڈرائیونگ کا قانون نیپولین کے حکم سے جڑا ہے:ڈاکٹر کاشف فراز