حماداظہرنے سرنڈرکرنےکافیصلہ کرلیا،مشاورت مکمل

Jul 25, 2025 | 12:36:PM
حماداظہرنے سرنڈرکرنےکافیصلہ کرلیا،مشاورت مکمل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم کمبوہ)صدر پی ٹی آئی پنجاب حماد اظہر نے سرنڈر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
 ذرائع کے مطابق حماد اظہر نے عدالت کے سامنے سرنڈر کرکے ضمانت کی درخواست دینے کافیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے حماد اظہر نےقریبی ساتھیوں سے مشاورت بھی مکمل کرلی ہے۔
 ذرائع کے مطابق حماد اظہر نے مشاورت کیلئے اپنی وکلاء ٹیم کوبلا لیاہے، ذرائع کے مطابق حماد اظہر نے ضمانت نہ ملنے کی صورت میں جیل جانے کا فیصلہ کرلیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی سے کوئی بات نہیں کر رہا، وہ احتجاج نہ کریں تو کیا کریں: اسد عمر
واضح رہے کہ حماد اظہر 2 سال روپوش رہنے کے بعداپنے والدسابق گورنرپنجاب میاں محمداظہر کی وفات پر سامنے آئے ہیں۔