پاکستان ہاکی ٹیم کو ایشین چیمپئَنز ٹرافی کے لیے بھارتی ویزے جاری

Jul 25, 2023 | 19:55:PM
پاکستان ہاکی ٹیم کو ایشین چیمپئَنز ٹرافی کے لیے بھارتی ویزے جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد ) پاکستان  ہاکی ٹیم کو ایشین چیمپئَنز ٹرافی کے لیے بھارتی ویزے جاری کردیئے گئے۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی تین اگست سے چنائی میں شروع ہورہی ہے ،ایونٹ میں شرکت کے لیے پاکستانی ٹیم کی اکتیس جولائی کو بکنگ کروائی گئی ہے۔

ذرائع کےمطابق  پاکستان ہاکی فیڈریشن حکام کو ویزوں کے اجرا کے حوالےسے آگاہ کردیاگیاہے,2سے3 آفیشلز کے ویزے ابھی التوا میں ہیں, وہ بھی  2 سے3 روز میں جاری کیے جانے کا یقین دلایاگیاہے

یہ بھی پڑھیں:سونےکی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی

۔ قومی ٹیم کے کنلسٹنٹ شہناز شیخ کا نام بھی بھارت کی جانے والی ٹورنگ پارٹی بھی شامل ہے تاہم ان کا ویزا پراسس ابھی شروع ہواہے, ہمسایہ ملک قومی ٹیم کی روانگی حکومتی اجازت سے مشروط ہے۔