سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے بھی عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
سوشل میڈیا پر ان کی مکہ مکرمہ سے شیئر کی گئی تصاویر اور پوسٹس گردش کر رہی ہیں، جہاں وہ مسجد الحرام میں نماز اور دعاؤں کے لمحات میں نظر آ رہے ہیں،سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے عمرہ ادا کیا اور اسے روحانی سکون، شکر گزاری اور اللہ سے قربت کا موقع قرار دیا ہے۔
انہوں نے ایک پوسٹ میں دعا کی ہے کہ "ہر مسلمان کو یہ احساس نصیب ہو" اور سب کی عبادتیں قبول ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ میں ٹی توینٹی ورلڈ کپ ہارنے والے 7کھلاڑی نئی ٹی ٹوینٹی ٹیم سے غائب