ہالی وڈ  کی فلم دی برائڈ مارچ میں سینماؤں میں ریلیز ہوگی

Feb 25, 2026 | 00:15:AM
 ہالی وڈ  کی فلم دی برائڈ مارچ میں سینماؤں میں ریلیز ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) ہالی وڈ  کی فلم دی برائڈ سینماؤں میں ریلیز ہوگی۔

فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی نے حاصل کر کئے ہیں۔

فلم ایکشن سسپنس اور ہارر کہانی پر مبنی ہے ۔ اسے مارچ میں اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ ریلیز کیا جائے گا۔