گلوکار ملکو کا نئے سال کی خوشی میں نیا گانا ریلیز

Dec 25, 2022 | 18:22:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)گلوکار ملکو کا نئے سال کی خوشی میں نیا گانا ہن آرام ای ریلیز کر دیا گیا ۔

گانے کی شاعری اور موسیقی بھی ملکو نے ہی بنائی ہے ۔

گانے کی ویڈیو دبئی کے صحراؤں میں بنائی گئی ہے۔