پی پی رہنما خورشید شاہ طبعیت ناساز،این آئی سی وی ڈی ہسپتال داخل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کو طبعیت ناساز ہونے پر سکھر کے این آئی سی وی ڈی ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےخورشید شاہ کی عیادت کی،پیپلز پارٹی کے ایم پی اے فرخ شاہ کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے، خورشید شاہ کو 24 گھنٹے کیلئے نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔
خیال رہے کہ خورشید شاہ کو آج صبح طبعیت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں؛ 300 انسانی جانیں بچانے والےہیروز کیلئے25 لاکھ روپے فی کس انعام دینے کا اعلان