روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی
کیپشن: ڈالر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کمی ہوئی،انٹر بینک میں ڈالر 281.90 روپے سے کم ہوکر 281.87 روپے پر بند ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:یوٹیلیٹی سٹورز ختم! ملازمین کا کیا ہوگا؟ اہم خبر آگئی