سونے کی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے کی سطح پر برقرار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمتیں برقرار ہیں۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے برقرار ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کمی یا اضافے کے 3 لاکھ 8 ہزار 470 روپے پر موجود ہے۔
یہ بھی پڑھیں:لیپ ٹاپ سکیم کے دوسرےمرحلے کا آغاز کرنے کا فیصلہ
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ہزار 371 ڈالرز فی اونس ہے۔