روس کے مشرقی جزائر کریل میں 6.1 شدت کا زلزلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)روس کے انتہائی دور دراز مشرقی جزائر کریل میں 6.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پیر کو 6 بجکر 48 منٹ پر روس کے مشرق بعید میں واقع کریل جزائرکے مشرقی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
یہ بھی پڑھیں:چناب میں اونچے درجے کاسیلاب:بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کوخبردارکر دیا
زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔