صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ پر چائنہ روانہ

Apr 25, 2026 | 17:51:PM
صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ پر چائنہ روانہ
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ پر چائنہ روانہ ہو گئے،لاہور ائیر پورٹ پر گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر پاکستان کو الوداع کیا، گورنر سردار سلیم حیدر خان نے صدر مملکت سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں :حکومت فوری طور پر پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے: حافظ نعیم الرحمٰن