فرانس کے صدر نے امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

Apr 25, 2026 | 15:38:PM
 فرانس کے صدر نے امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک ) فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دے دیا۔ 

ایک بیان میں  ایمانوئل میکرون نے امریکا کے حوالے سے بات کی اور امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیا۔

 یہ بھی پڑھیں:سونے  کی پھر لمبی  چھلانگ،گولڈ مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایمانوئل میکرون ہمیشہ فرانسیسی زبان ہی میں بات کرتے ہیں

 مگر امریکا کو ناقابل اعتبار کہنےکیلئے انہوں نے انگزیزی ہی کا لفظ استعمال کیا۔