اسرائیلی وزیر اعظم پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا رپوٹس کےمطابق ٹیومرچھپا کر 2 ماہ بعد رپورٹ جاری کی گئی۔
معمول کے طبی معائنے میں ابتدائی اسٹیج کینسرکی تشخیص ہوئی تھی۔
اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کینسرکا علاج کامیابی سے ریڈی ایشن تھراپی کے ذریعے کیا گیا۔
مزید پڑھیں:تمباکو نوشی سے ہمیشہ دور رہنے والوں میں پھیپھڑوں کا کینسر عام ہونیکی حیرت انگیز وجہ دریافت