سکولوں کے نئے اوقات کار جاری

Apr 25, 2023 | 13:14:PM
سکولوں کے نئے اوقات کار جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)طلبا کیلئے اہم خبر، عید کی تعطیلات کا آج آخری روز, لاہور سمیت پنجاب بھر کے سکول بدھ سے کھلیں گے. 

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے بعد سکولز نئے اوقات کار کے مطابق لگیں گے،گرلز سکول صبح سوا 7 بجے اور بوائز سکول صبح ساڑھے 7 بجے لگیں گے,گرلز سکولز میں 12 پنتالیس اور بوائز سکولز میں دوپہر 1 بجے چھٹی ہوگی،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کو سکیورٹی بہتر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

تعلیمی ادارے عید کی تعطیلات کے 5 روز بعد دوبارہ کھلیں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں: عید کے بعد بڑی خبر آ گئی،وزیر  پیٹرولیم مصدق ملک نےآخر کار عوام کو خوشخبری سنا دی