ہانیہ عامر کی انسٹا گرام پر مقبو لیت کم یا زیادہ؟۔۔جا نیے

Apr 25, 2021 | 16:53:PM
 ہانیہ عامر کی انسٹا گرام پر مقبو لیت کم یا زیادہ؟۔۔جا نیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) انسٹاگرام پر ہانیہ عامر کے تصدیق شدہ اکائونٹ پر فالوورز کی تعداد 4 ملین یعنی 40 لاکھ ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہانیہ عامر بھی پاکستان کی ان اداکارائوں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں جو سوشل میڈیا پر بےحد مقبول ہیں۔یاد رہے کہ انسٹاگرام پر مقبول اداکارائوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر عائزہ خان ہیں جن کے انسٹا فالوورز کی تعداد 8.6 ملین ہے۔دوسرے نمبر پر ایمن خان ہیں جنہیں 8.4 ملین صارفین نے انسٹا پر فالو کیا ہوا ہے جب کہ تیسرے نمبر پر صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان ہیں جن کے انسٹاگرام پر 7.5 ملین فالوورز ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اکشے کمار کورونا کے خلاف اقدامات میں نئی مثال بن گئے۔۔ہر طرف سے وا ہ وا ہ