قوم کیلئے خوشخبری، خزانہ نکل آیا، ایک سیکنڈ بھی گیس نہیں جائے گی، تقدیر کیسے بدل گئی؟

Sep 24, 2023 | 19:28:PM
قوم کیلئے خوشخبری، خزانہ نکل آیا، ایک سیکنڈ بھی گیس نہیں جائے گی، تقدیر کیسے بدل گئی؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور) قوم کیلئے خوشخبری آ گئی، گیس کا خزانہ نکل آیا، ایک سیکنڈ کے لئے بھی گیس نہیں جائے گی، پاکستان کی تقدیر کیسے بدل گئی؟

شمالی وزیرستان میں امید کی نئی کرن ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں زیرِ زمین قدرتی ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ 2016 سے اس پر کام ہو رہا ہے جس کا پھل اب ملنا شروع ہو گیا ہے۔ گیس، پٹرول سمیت دیگر ذخائر سے کیسے ملک کی تقدیر بدلے گی؟ ان کی مالیت کتنی ہے؟ کیسے ان سے ملکی مسائل حل ہوں گے؟ تمام تفصیلات کیلئے ویڈیو دیکھیں۔

یہ بھی پڑھیں: لیگی رہنما ملک احمد خان وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات کے حوالے سے بول پڑے