شاہین شاہ آفریدی کے مداحوں کیلئے اچھی خبر

Sep 24, 2022 | 19:44:PM
قومی فاسٹ بولر، شاہین شاہ آفریدی، مداحوں کیلئے اچھی خبر، بائولنگ کا آغاز
کیپشن: شاہین شاہ آفریدی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کے مداحوں کیلئے اچھی خبر، باﺅلنگ کا آغاز کردیا۔
تفصیلات کے مطابق قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کے خلاف میچ میں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے،شاہین آفریدی ری ہیب کے سلسلے میں یوکے میں موجود ہیں،جہاں وہ چند ہفتے زیرعلاج رہنے کے بعد ریکور کر گئے،شاہین شاہ آفریدی نے یو کے میں بولنگ کا آغاز کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں:  تنازعات کے حل کیلئے متبادل نظام کا قیام ضروری ہے،چیف جسٹس پاکستان