اسحاق ڈار 26 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے

Sep 24, 2022 | 14:19:PM
اسحاق ڈار 26 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے
کیپشن: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اسحاق ڈار 26 ستمبر بروز پیر پاکستان پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ کل صبح 7 بجے خصوصی طیارہ کے ذریعے لوٹن ائیرپورٹ پر لینڈ کریں گے۔

اس موقع پر مسلم لیگ ن کے اہم رہنماء پاکستان کی معاشی و سیاسی صورتحال پر میاں نواز شریف کو تفصیلی بریفنگ دیں گے۔

یاد رہے کہ چار سال قبل سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستان سے لندن گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیے: اسحاق ڈار بڑی مشکل میں پھنس گئے