اسحاق ڈار کی زیرصدارت کھیلوں کے فروغ کا اجلاس،سپورٹس ایونٹس بڑھانے پر غور

Nov 24, 2025 | 21:16:PM
اسحاق ڈار کی زیرصدارت کھیلوں کے فروغ کا اجلاس،سپورٹس ایونٹس بڑھانے پر غور
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انور عباس)نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت کھیلوں کے فروغ سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، اجلاس  کے دوران بڑے اسپورٹس ایونٹس کی میزبانی کی صلاحیت بڑھانے پر غور کیا گیا۔

اعلامیہ میں نائب وزیر اعظم نے وسیع البنیاد مشاورت کی اہمیت پر زور دیا، اجلاس میں آئندہ سرگرمیوں کیلئے انتظامی، تکنیکی اور لاجسٹک جائزے پر بات چیت کی گئی۔

 اجلاس میں سینئر وزیر پنجاب،وزیر کھیل بلوچستان، سیکریٹری خارجہ ،سیکرٹری آئی پی سی شریک ہوئے،اعلامیہ صوبائی سپورٹس سیکریٹریز اور پی او اے نمائندگان بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں :سعودی چیف کی چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات