وفاقی آئینی عدالت میں خالی آسامیاں پر کرنے کیلئے نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(امانت گشکوری) وفاقی آئینی عدالت میں خالی آسامیاں پر کرنے کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
چیف جسٹس امین الدین خان نے 200 خالی آسامیاں پر کرنے کی منظوری دے دی۔
گریڈ 2 سے لیکر گریڈ 22 تک کی آسامیوں کی منظوری دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان سے وکلاء اور فیملی کی ملاقات کا دن،فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال