مشکوک  حرکات۔۔40 لاکھ ڈالر برآمد۔۔ملزم کی پریشانی ویڈیو میں دیکھیں

Nov 24, 2021 | 18:45:PM
کوئینز لینڈ پولیس ڈالر برآمد
کیپشن: کوئنز لینڈ پولیس کار کی ڈگی سے لاکھوں ڈالر برآمد کر رہی ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)آسڑیلیا کے علاقے کوئنز لینڈ میں مشکوک حرکات پر روکے جانے والے شخص کی گاڑی سے 40 لاکھ ڈالر برآمد۔ 

العریبہ اردو کی ٹویٹر پر شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آسٹریلیا کے علاقے کوئنز لینڈ کی پولیس نے ایک شخص کو پوچھ گچھ کے لئے روکا تو اس کی گاڑی سے بیگ میں 40 لاکھ ڈالر برآمد ہوئے۔ پولیس نے رقم کی گنتی کے بعد اس قبضے میں لے لیا، اور ملزم کو گرفتار  کر لیا۔ پولیس ملزم سے تفتیش میں معلوم کرے گی یہ رقم اس نے کہاں سے لی اور کس مقصد کیلئے یہ رقم استعمال کرنا چاہتا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں: جذبہ ہو تو ایسا۔۔آگ بجھانے والے عملے کی زبردست ویڈیو وائرل