انگلینڈ کر کٹ بورڈ کا جوئے روٹ کے بلے سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف،ویڈیو سامنے آگئی

Nov 24, 2021 | 07:43:AM
انگلش کر کٹ بورڈ،جوءے روٹ،بلا
کیپشن: کرکٹر جوءے روٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) جوئے روٹ کی اپنے بلے کے ساتھ "جادو گری" کی ویڈیو سامنے آگئی۔

تفصیلٍات کے مطابق اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انگلش کھلاڑی جوئے روٹ نے اپنے بلے کو بنا کسی سہارے کے سیدھا کھڑا کیا ہوا ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا " تصدیق کی جاتی ہے کہ جوئے روٹ ایک جادو گر ہیں۔"

یا د رہے کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین 8 دسمبر سے ایشز سیریز کا آغاز ہونے جا رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:ارجنٹائن کے مرحوم فُٹ بالر ڈیاگو میراڈونا پر زیادتی کا الزام لگ گیا