ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے 4 افراد جاں بحق

May 24, 2026 | 19:21:PM
ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے 4 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی کے گاؤں اٹل شریف میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 4افراد جاں بحق ہوگئے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد مقامی امن کمیٹی کے ارکان تھے ،پولیس کے مطابق حملہ آور امن کمیٹی کے ایک رکن کو اغوا کرکے ساتھ  بھی لے گئے۔

پولیس کی جانب سےاٹل شریف میں سرچ آپریشن کیا جارہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں :  چمن پھاٹک میں فتنۂ الہندوستان کی دہشتگردی کا نشانہ ایک بار پھر معصوم بلوچ عوام بنے