آزاد حیثیت میں کامیاب ہونیوالے ایم پی اے چودھری اویس قاسم پی ٹی آئی میں شامل

Mar 24, 2024 | 21:00:PM
آزاد حیثیت میں کامیاب ہونیوالے ایم پی اے چودھری اویس قاسم پی ٹی آئی میں شامل
کیپشن: چودھری اویس قاسم پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ظفروال کے حلقہ پی پی 54 سے دانیال عزیز گروپ کے کامیاب امیدوار چودھری اویس قاسم نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

چودھری اویس قاسم نے 8 فروری 2024 کےانتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے 31500 ووٹ حاصل کئے تھے ، اویس قاسم خاں نے 8 فروری 2024 کا الیکشن دانیال عزیز گروپ کے ساتھ تھے۔اویس قاسم کا کہنا تھا کہ ظفروال 2018 میں بھی تحریک انصاف کیساتھ تھا اور آج بھی تحریک انصاف کیساتھ ہوں۔

 خیال رہے کہ ظفروال پی ٹی آئی کی جانب سے احمد اقبال کی دہری شہریت کو بھی چیلنج کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فیصل واوڈا کو بڑاجھٹکا لگ گیا