سابق کپتان اظہر علی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

Mar 24, 2024 | 00:47:AM
سابق کپتان اظہر علی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد )سابق کپتان اظہر علی اور اسد شفیق  کو بھی  پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اظہر علی سلیکشن کمیٹی میں شامل کئے جانے کا امکان  ہے جبکہ اسعد شفیق کو سلیکشن کمیٹی میں ہی سلیکٹر برقرار رکھا جائے گا ، چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے اظہر علی اور اسعد شفیق کی جلد ملاقات متوقع ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : وزارت خزانہ کا قلمدان کیوں نہیں دیا گیا؟ اسحاق ڈار بول پڑے