بھارتی لیفٹ آرم سپنر دلیپ دوشی چل بسے

Jun 24, 2025 | 11:27:AM
 بھارتی لیفٹ آرم سپنر دلیپ دوشی چل بسے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بھارت کےسابق لیفٹ آرم سپنر دلیپ دوشی انتقال کرگئے۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق سابق بھارتی لیفٹ آرم سپنر دلیپ دوشی دل کے عارضے میں مبتلا تھے تاہم اب وہ انتقال کرگئے ہیں۔

سابق بھارتی کرکٹر دلیپ دوشی نے بھارت کے لیے 33 ٹیسٹ میچز میں 114 وکٹیں لی تھی۔

مزید برآں دلیپ دوشی 83-1982 میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔

مزید پڑھیں:متنازع بھارتی کرکٹر کا ممبئی چھوڑنے کا فیصلہ