سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

Jul 24, 2023 | 18:09:PM
سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگیا۔ 

یہ بھی پڑھیے: ڈالر کا ریٹ کہاں تک جا پہنچا؟انٹربینک اور اوپن مارکیٹ سے اہم خبر آ گئی

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2143 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 93 ہزار 158 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر اضافے سے 1965 ڈالر فی اونس ہے۔