شیخوپورہ،غیرت کے نام پر لڑکی کا قتل، ملزم گرفتار

Jul 24, 2023 | 17:32:PM
شیخوپورہ،غیرت کے نام پر لڑکی کا قتل، ملزم گرفتار
کیپشن: ڈیڈ باڈی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)شیخوپورہ پولیس کو غیرت کے نام پر قتل کی گئی لڑکی کی لاش مل گئی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق مانانوالہ میں باپ نے بیٹی کو قتل کرکے لاش گھر کے کمرے میں دفنادی تھی،پولیس کے مطابق ملزم فلک شیر نے 3 ماہ قبل اپنی بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کیا تھا،پولیس کے مطابق اہل علاقہ نے ملزم پر شک ہونے کے باعث پولیس کو اطلاع دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: میاں محمود الرشید کی جیل میں انتقال کی خبریں، جیل حکام کا بیان بھی آگیا