وفاقی وزیر گوہر اعجاز کو وزارت داخلہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا

Jan 24, 2024 | 17:46:PM
وفاقی وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز کو وزارت داخلہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا
کیپشن: ڈاکٹر گوہر اعجاز (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم) نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز کو وزارت داخلہ کا قلمدان بھی دے دیا گیا۔

وزیر اعظم نے گوہر اعجاز کو وزیر داخلہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی، جس کے بعد ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے: لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو ہٹانے کی اپیل نمٹا دی

واضح رہے کہ نگران وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز کے پاس کامرس، انڈسٹری اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کی وزارت بھی ہے۔