پی ٹی آئی کل KPK میں طبل جنگ بجانے کیلئے تیار
کیپشن: تصویر، گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا نے کل احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔
صوبے کے تمام اضلاع میں بانی پی ٹی آئی کے کیسز نہ لگنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔
صوبائی صدر پی ٹی آئی جنید اکبر نے ضلعی عہدیداروں کو اس حوالے سے ہدایات جاری کر دیں۔
پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا کہ پشاور میں اسمبلی چوک میں احتجاج مظاہرہ کیا جائے گا۔
صوبے بھر احتجاجی مظاہروں کے لیے حکمت عملی ترتیب دی جاری ہے۔
مزید پڑھیں : پاکستان میں نئی جیٹور X70 پلس نامی گاڑی متعارف،قیمت بھی سامنے آ گئی