سونے کا ریٹ پھر گر گیا

Feb 24, 2023 | 18:40:PM
سونے کا ریٹ پھر گر گیا
کیپشن: سونا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)سونا خریدنے والوں کے خوشخبری،ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر سستا ہونے پر سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی ،عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر سستاہوکر 1818 ڈالر فی اونس پر آگیا،ایک تولہ سونا  1000 روپے کمی سے  1 لاکھ 95 ہزار 100  روپے کا ہوگیا ،10گرام سونا 857  روپے سستا ہوکر1 لاکھ 67 ہزر 267 روپے پر آگیا ۔

ایک تولہ چاندی 20 روپے کمی سے 2100  روپے کا ہوگیا ہے۔